Results 1 to 2 of 2

Thread: ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست م

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست م

    ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل

    fatf.jpg
    ارشاد انصاری
    اسلام آباد: پاکستان Ù†Û’ ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©ÛŒ 40 میں سے 31 سفارشات Ú©Û’ مطابق کمپلینٹ ریٹنگ Ø+اصل کرلی اور پاکستان اب ایشیا پیسیفک گروپ Ú©ÛŒ توسیع شدہ سے ’فالواپ فہرست‘ میں شامل کرلیا گیا۔
    وزارت خزانہ Ù†Û’ ایشیا پیسیفک گروپ Ú©ÛŒ رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس Ø+والے سے وزیر توانائی Ø+ماد اظہر Ù†Û’ ٹویٹر پر بتایا کہ پاکستان Ù†Û’ ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©ÛŒ 31 سفارشات پر کمپلینٹ ریٹنگ Ø+اصل کرلی، یہ پاکستان Ú©Û’ موجودہ ایکشن پلان پر ایف اے Ù¹ÛŒ ایف میں متوازی جانچ پڑتال تھی۔
    انہوں Ù†Û’ کہا کہ ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©ÛŒ تاریخ میں کسی بھی ملک Ú©ÛŒ جانب سے صرف 2 سال میں 20 معیارات میں بہتری بے مثال ہے، یہ وفاق میں 14 اور صوبائی سطØ+ پر 3 قوانین میں بڑے پیمانے پر اصلاØ+ات کا نتیجہ ہے، یہ 20 سے زائد وزارتوں اور Ù…Ø+کموں Ú©Û’ نمائندوں پر مشتمل ایف اے Ù¹ÛŒ ایم Ú©ÛŒ پوری ٹیم Ú©ÛŒ انتھک کوششوں Ú©Û’ ممکن ہوا پاکستان Ú©Ùˆ جون 2021Ø¡ میں عالمی معاشی تنظیم Ú©Û’ آئندہ اجلاس تک گرے لسٹ میں رکھا گیا ہے۔
    وزارت خزانہ Ø+کام کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) ایشیا پیسیفک گروپ Ù†Û’ میوچل ایویلوایشن رپورٹ جاری کردی جس میں ایشیا پیسیفک گروپ Ú©ÛŒ جانب سے پاکستان Ú©ÛŒ پیش رفت کا اعتراف کیا گیا ہے، گروپ Ù†Û’ کہا کہ پاکستان Ù†Û’ فیٹف Ú©ÛŒ 40 میں سے 31 سفارشات پر کافی Ø+د تک عمل کرلیا ہے۔
    ایشیا پیسیفک گروپ نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اب ایشیا پیسیفک گروپ کی توسیع شدہ سے، ’فالواپ فہرست‘ میں شامل کرلیا گیا ہے، میوچل ایویلوایشن رپورٹ میں اکتوبر 2020ء تک کے اقدامات شامل ہیں۔
    وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ سفارشات پر عمل درآمد سے پاکستان کی فیٹف معاملات پر سنجیدگی ظاہر ہوتی ہے، پاکستان انسداد منی لانڈرنگ اور اینٹی ٹیررفنانسنگ کےلیے عالمی معیار پر پورا اترا ہے۔
    وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 21 سفارشات پر قلیل وقت میں بے مثال اور غیر معمولی اندازمیں عمل درآمد کیا ہے، 2019ء کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 10 نکات پر عمل درآمد کیا تھا۔
    وزارتِ خزانہ Ù†Û’ کہا ہے کہ پاکستان Ù†Û’ سفارشات پر عمل درآمد Ú©Û’ لیے 14 وفاقی اور تین صوبائی قوانین میں ترامیم Ú©ÛŒ ہیں، ان قوانین سے نہ صرف نظام مضبوط ہوا بلکہ استØ+کام بھی سامنے آیا ہے، پاکستان Ù†Û’ تکنیکی عمل درآمد رپورٹ اکتوبر 2020Ø¡ میں فیٹف Ú©Ùˆ جمع کرائی تھی، پاکستان Ù†Û’ ایشیا پیسیفک گروپ میں دوبارہ درجہ بندی Ú©Û’ لیے رپورٹ جمع کرائی ہے۔




    2gvsho3 - ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست م

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہر

    2gvsho3 - ایف اے ٹی ایف کی 31 سفارشات پر عملدرآمد، پاکستان فالو اپ فہرست م

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •